تعلیمی سینٹر

اصلاحات

مندرجہ ذیل وہ مخففات اور اصلاحات ہیں جو خام تیل اور گیس کی صنعت میں عام طور پر استعمال کی جاتی ہیں۔

"بی-بی-ایل"42 امریکی خام تیل کے گیلنوں سے مراد ہے ، ایک بیرل میں 158٫9873 لیٹر ہوتے ہیں

"بی-سی-ایف" قدرتی گیس کے بلین کیوبک فیٹ

"بی-سی-ایف-ای" بلین کیوبک فیٹ کے مساوی ہے۔ اس کا تعین گیس کے چھ ملین کیوبک فٹ کے تناسب سے خام تیل کنڈنسیٹ یا مائع قدرتی گیس کے ایک بیرل کی شرح استعمال س کیا گیا ہے۔

"بی-او-ای" خام تیل کے پیرل کے مساوی انرجی

"گروس" یہ ایکڑون یا کنووں کے حوالے سے استعمال ہوتا ہے۔ یہ ان مجموعی ایکڑوں اور کنووں سے مختص ہوتا ہے جن میں ایک کمپنی کوئی فرد، ٹرسٹ یا تنظیم کام کرنے میں دلچسپی رکھتے ہیں

"ایم-بی-بی-ایل-ایس"خام تیل کے ایک ہزار بیرل

"ایم-سی-ایف" قرتی گیس کے ایک ہزار کیوبک فیٹ

"ایم-سی-ایف-ای" ایک ہزار کیوبک فیٹ کےے مساوی ، اس تعین گیس کے چھ ملین کیوبک فیٹ کے تناسب سے خام تیل کنڈنسیٹ یا مائع قدرتی گیس کے ایک بیرل کی شرح استعمال سے کیا گیا ہے۔

"ایم-ایم-بی-بی-ایل-ایس" خام تیل کے ایک ملین بیرل

"ایم-ایم-بی-او-ای" خام تیل کے ملین بیرل کے مساوی انرجی

"ایم-ایم-سی-ایف"قدرتی گیس کے ملین کیوبک فیٹ

""بی/ٹنز"(بیرل / ٹن) خام تیل کے ایک ٹن میں 7٫3 بیرل ہوتے ہیں

"خام تیل فی لیٹر0٫82 kg سے 0٫86 kg ، جو خام تیل کے بھاری اور ہلکے پن پے منحسر ہے۔ جس کا اظہار API ڈگری یونٹ میں ہوتا ہے۔

"ایم-ایم-سی-ایف-ای" ملین کیوبک فیٹ گیس کے مساوی ، اس کا تعین گیس کے چھ ملین کیوبک فیٹ کے تناسب سے خام تیل کنڈنسیٹ یا مائع قدرتی گیس کے ایک بیرل کی شرح استعمال سے کیا گیا ہے۔

"نیٹ," جب اسے ایکڑوں اور کنووؕں کے حوالے سے استعمال کیا جاتا ہے تو اسے مجموعی ایکڑوں اور کنووؕں سے ضرب دی جاتی ہے ، کسی کمپنی ، ٹرسٹ یا تنظیم کی کام کرنے کی دلچسپی کی شرح کے ساتھ

"نیٹ پیداوار" وہ پیداوار جس کی مالک کمپنی ، فرد ٹرسٹ یا تنظیم ، کم سے کم رائلٹی اسر دیگر پیداواری واجبات رکھتی ہو۔