آپ کی دشواریوں میں مدد کے لئے، برائے مہربانی رابطہ کریں:

ماجد مقتدر
کمپنی سیکریٹری
10 فلور ہاربر فرنٹ ڈالمین مال سٹی ایچ سی ۳
بلاک ۴ میرین ڈرایو کلفٹن کراچی۔
Tell : (+9221)    111-222-081    Fax:(+9221) 111-888-081
ای میل ایڈریس :company.secretary@byco.com.pk

دست برداری

اگر آپ کی شکایت ہمارے ساتھ مناسب طریقے سے حل نہ ہورہی ہو تو،آپ اپنی شکایت سیکورٹی اور ایکسچینج کمیشن آف پاکستان ("SECP") کے ساتھ درج کر سکتے ہیں. تاہم، براہ کرم نوٹ کریں کہ SECP صرف ان شکایات کو حل کرے گا جو پہلے سے براہ راست کمپنی کو درج کرائ گئ ہوگی اور کمپنی اسے حل کرنے میں ناکام رہے. اس کے علاوہ وہ شکایات جو ایس ای سی پی کے ریگولیٹری ڈومین / اہلیت سے متعلق نہیں ہیں انہیں ایس ای سی پی کی جانب سے حل نہیں کیا جائے گا.

ایس ای سی پی کی سروس ڈیسک مینجمنٹ سسٹم (SECP) تک رسائی حاصل کرنے کے لئے، جو کہ کمپنی کے سرمایہ کاروں کے لئے سیکنڈری پوائنٹ ہے، براہ کرم سرمایہ کاری سینٹر / شیئر ہولڈر انکوائیریز پر کلک کریں یا یہاں کلک کریں

ایس ای سی پی کی سائٹ پر رسائی کے لئے جائیے (https://sdms.secp.gov.pk)