Please wait while JT SlideShow is loading images...
Byco Oil Pakistan LimitedByco Oil Pakistan Limited






پیٹرو کیمیکل کمپلکس

خلاصہ :

قسم : ایرومیٹک پلانٹ
جگہ : موزہ کنڈ، ضلع لسبیلہ، بلوچستان
گنجائش /قابلیت ۔ 27,300   بی بی ایل ایس
مصنوعات :بینزین، مکسڈ زائلین، پیرا زائلین، آرتھو زائلین، سی ۹ اور رففائنیٹ.
کام کی نوعیت :پراجیکٹ فیز

پراجیکٹ کی تفصیلات :

ایک نقطہ نظر کے ساتھ پیٹرو شعبے میں تعاون بڑھانے کے لیے موزہ کنڈ، حب ، بلوچستان کی 75ایکڑ لیز زمین پر آئل ریفائنری کمپلکس IIقائم کرنے کے ساتھ، کمپنی کا پیٹروکیمیکل کمپلکس قائم کرنے کا ارادہ ہے۔

یہ پاکستان میں پہلی پیٹروکیمیکل کمپلکس ہوگی جو کہ روزانہ 27،300 بی بی ایل ایس پیٹروکیمیکل مصنوعات جیسے کہ بہترین بینزین، مکسڈ زائلین، پیرا زائلین، آرتھو زائلین، سی ۹ اور رففائنیٹ کی پیداوار کی صلاحیت رکھتا ہے، ملک کے علاقائی مارکیٹ میں تجارتی ضروریات کو بھی پورا کرسکے گا۔

چونکہ آئندہ آنے والے سالوں میں پیٹروکیمیلز مصنوعات کی کھپت میں اضافہ عین ممکن ہے ۔کمپنی اس موقع کو دیکھ کر سرمایہ کاری کرنے کا فیصلہ ، بہت اچھا کاروبار فراہم کرسکتا ہے۔