جناب اختر حسین ملک

جناب اخترحسین ملک صاحب کو اپنے خاندانی تعمیراتی کمپنی کے انتظام کو سنبھالنے کا ایک وسیع تجربہ ہے۔ جسے وہ 1991 سے سنبھال رہے ہیں۔یہ کمپنی برقی اسٹیشنز کی تعمیر میں خصوصی مہارت رکھتی ہے جو کہ بین الاقوامی گاہکوں جیسے کہ سیمنز، اے بی بی، ہنڈائی اور مٹسوبشی الیکٹرک کے لئے کام کرتی ہے۔

2002 میں ملک صاحب کو کنٹریکٹنگ آفس (کمپنی) لمیٹڈ، جو کہ سعودی عرب میں رجسٹرڈ ہے ، کا چیئرمین اور چیف ایگزیکٹیو آفیسر مقرر کیا گیا۔جو کہ وہ ابھی تک ہیں۔

ملک صاحب اس وقت بائیکو پیٹرولیم پاکستان لمیٹڈ کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے رکن ہیں اور جنوری 2017 سے بورڈ کے چیئرمین ہیں۔