جناب سیدارشد رضا

جناب رضا بحیثیت پریمیر سسٹمز پرائیوٹ لمیٹڈ کے ساتھ چیف ایگزیکٹو آفیسر اور ڈائریکٹر کے طور پر منسلک ہیں. فی الحال وہ بائیکو پیٹرولیم پاکستان لمیٹڈ اور بائیکو آئسومیرائزیشن پاکستان پرائیوٹ لمیٹڈ، پریمیئر سسٹمز پرائیوٹ لمیٹڈ اور TAF فاؤنڈیشن کے ڈائریکٹر ہیں.