Please wait while JT SlideShow is loading images...
RefineryStorage Tanks Single Point Mooring






ذخیرہ کرنے کے ٹرمینلز

بائیکو پیٹرولیم پاکستان لمیٹیڈ (BPPL) کیماڑی پر ذخیرہ کرنے کی سہولت فراہم کرتا ہے اور بائیکو ریفائنریز کمپلیکس کی مجموعی گنجائش 140,000 MT ہے۔

کیماڑی پر ٹرمینل کی سہولت میں مجموعی گنجائش 10,000 MT ہے اور جسے پیٹرولیم مصنوعات خصوصاً طیاروں کے ایندھن کی برآمد اور درآمد کے لیے استعمال کیا جائے گا۔ موضع کنڈ پر واقع ٹینک فارم کی گنجائش 130,00 MT ہے اور اسے خام تیلذخیرہ کرنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔

سٹوریج ٹرمنل -ا

ٹینک فارم کی تفصیلات (بی-پی-پی-ایل)
ٹینک نمبر سروس (نوٹ-ا) اسپیسفک گریوٹی @ ڈگری ایف 60 ٹینک کی پیمائش قطر X اونچائی (میٹر) ٹوٹل کیپ (بی-بی-ایل-ایس) ورکنگ بلندی (میٹرز) ورکنگ کیپسٹی (بی-بی-ایل-ایس) ورکنگ کیپسٹی (ٹن)
ٹی کے # 01 جیٹ ایندھن 0.78 - 0.8 16.159 میٹر X 15.854 میٹر 20512.00 14.63 میٹر 18870.00 2359.00
ٹی کے # 02 جیٹ ایندھن 0.78 - 0.8 25.000 میٹر X 15.854 میٹر 49100.00 14.63 میٹر 45165.00 5645.00
ٹی کے # 03 جیٹ ایندھن 0.78 - 0.8 14.482 میٹر X 15.854 میٹر 16418.00 14.63 میٹر 15155.00 1894.00
سلوپ ٹینک سلوپ 16.158 میٹر X 2.13 میٹر 2257.00 1.8 میٹر 2054.00 257.00

سٹوریج ٹرمینل-۲

سٹوریج ٹینک کی معلومات
سیریل نمبر۔ تفصیلات پیمائش (میٹر میں) ٹوٹل کیپسٹی (میٹرک ٹن)
1 خام تیل اسٹوریج ٹینک 30.48 میٹر * 14.63 میٹر 9,150
2 خام تیل اسٹوریج ٹینک 30.48 میٹر * 14.63 میٹر 9,150
3 خام تیل اسٹوریج ٹینک 30.48 میٹر * 14.63 میٹر 9,150
4 خام تیل اسٹوریج ٹینک 30.48 میٹر * 14.63 میٹر 9,150
5 خام تیل اسٹوریج ٹینک 70.00 میٹر * 14.63 میٹر 46,000
6 خام تیل اسٹوریج ٹینک 70.00 میٹر * 14.63 میٹر 46,000